Sone ke aadab: Sone ka Masnoon Tarika

  سونے کے آداب 

Sone ke Aadab | Sone ka Masnoon Tarika

وضو کر کے سوئیں 

داہنی کروٹ پر سوئیں 

سونے کی دعا پڑھیں

اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا

اے اللہ آپ کا نام لے کر مرتا ہوں (سوتا ہوں) اور زندہ ہوتا ہوں (جاگتا ہوں)۔

 دہائینے ہاتھ کو گال کے نیچے رکھ کر قبلے کی طرف منہ کر کے سوئیں 

پیٹ کے بل پر نہ سوئیں 

دن کے شروع حصے میں اور عشاء اور مغرب کے بیچ اور عصر کے بعد سونا مکروہ ہے

Sone ke aadab: Sone ka Masnoon Tarika


 سونے سے پہلے یہ عمل کر لیں

 وضو کرنا 

بستر جھاڑنا 

داہنی کروٹ پر سونا 

تہجد اور فجر کے لیے اٹھنے کی نیت کرنا 

پہلا کلمہ پڑھنا آیت الکرسی پڑھنا 

سب کو معاف کر کے سونا 

تسبیح فاطمہ پڑھنا یعنی 33 مرتبہ سبحان اللہ 33 مرتبہ الحمدللہ اور 34 مرتبہ اللہ اکبر پڑھنا 

سونے سے پہلے اور بعد کی سنتیں

 بعد عشاء جلد سونے کی فکر کریں 

سونے سے پہلے یہ دعا پڑھیں

اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا

اے اللہ آپ کا نام لے کر مرتا ہوں (سوتا ہوں) اور زندہ ہوتا ہوں (جاگتا ہوں)۔ 

باوضو سونا

 سونے سے پہلے بستر جھاڑ لینا

 تین سلائی سرمہ لگانا

 کلمہ طیبہ پڑھنا 

تسبیح فاطمہ پڑھنا 

تین کل (سورہ اخلاص، سورہ فلق اور سورہ ناس) پڑھ کر دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیوں پر پھونک مار کر پورے بدن پر تین مرتبہ پھر لینا 

سورہ ملک اور سورہ الم سجدہ پڑھ کر سونا 

سیدھی کروٹ پر سونا 

سورہ بقرہ کی آخری دو آیتوں کو پڑھنا 

سو کر اٹھنے پر تین بار الحمدللہ کہیں

 کلمہ طیبہ پڑھیں

 اور سو کر اٹھنے کی دعا پڑھیں

الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ

تمام تعریفیں اللہ تعالی کے لئے ہیں جس نے ہمیں مار کر زندگی بخشی اور ہم کو ان ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔


Read also.......

Khane-ke-aadab.

Moshare-ke-aadab


No comments