Fazail e Ghasht
فضائل گشت
ا میرے بھائیو یہ الله کا بہت بڑا احسان ہوا کے اللہ نے ہم سب کو دین کی نسبت پر جما فرمایا . حدیث پاک کا مفہوم ہے کی دین کی نسبت پر ذرا سی دیر عْور و فکر کرنا ٦٠ یا ۷۰ سال نفلی عبادت سے افضل ہے یہاں بیٹھکر ہمیں اس بات کی فکر کرنی ہے کی کیسے میرے اور میرے گھر والو کے زندگی میں اور پورے عالم مے اللہ کا دین کیسے آم ہو جاۓ
اللہ نے ہم سب کی کامیابی اپنے مبارک دین مے رکھی ہے ، جس کسی ک زندگی مے الله کا دین ہوگا اللہ اسے دنیا مے بھی کامیاب کرینگے اور آخرت مے بھی کامیاب کرینگے اور جس کسی کے زندگی مے اللہ کا دین نہ ہونگا اللہ اسے دنیا مے بھی ناکام کرینگے اور آخرت میں بھی ناکام کرینگے ، اور میرے بھائیو یہ جو الله کا دین ہے اسے ہمیں اپنی زندگی میں موت سے پہلے پہلے لانا ہے کیونکی اگر ایک بار موت آگیی تو پھر سبحاناللہ کہنے کا موقع بھی نہیں ملیگا
اور دین دو چیزوں کا نام ہے ۔ الله کا حکم اور آپ صلی الله علیہ وسلم کا طریقہ.
جب کبھی دین مے بگاڑ آم ہو جاتا تب اللہ تعالی اپنے معصوم نبیوں کو اس دنیا میں بھیجتے ، اسی طرح الله نے اس دنیا مے کم وبیش ۱۲۴۰۰۰ نبی بھیجے اور تمام نبیوں نے لوگو کو ایک اللہ کی طرف بلایا . جب تک نبی اس دنیا مے رہتے لوگوں کی زندگی میں دین آتا اور جب نبی چلے جاتے تو پھر سے بیدینی آم ہو جاتی
اور آپکے اور ہمارے آقا حضرت محمد مصطفى صلى الله علیه وسلم آخری نبی ہیں انکے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، اور اللہ نے آپ پر اس دین کو مکمل فرمایا . اب اس دین کے کام کی محنت کرنا ہر امان والے کی ذمیداری ہےکے خود بھی نیک عمل کرے اور لوگو کو نیکی کی دعوت دے- خود برے کامو سے رکے اور لوگو کو بھی روکے
گشت کے آداب
ہمارے سامنے جو آنے والا عمل ہے وہ گشت والا عمل ہے. 4 عمل ملاکر گشت والا عمل کہلاتا ہے
۔۔1 ایک ساتھی یہاں درمیانی بات کرتا رہے اور مجمعے کو مغرب کے اوپر آنے والے تقاضوں کے لیے ابھارے
دوسرا ساتھی دعا و ذکر میں رہے اور خوب اللہ تعالی سے اپنا تعلق جوڑے اور پوری بستی کے لیے اللہ سے ہدایت کی دعا مانگے خصوصا جو جماعت باہر گشت کے لیے گئی ہے ان کی مدد کے لیے اللہ سے دعا کرے
تیسرا ساتھی استقبال میں رہے اور یہ نیت کر بیٹھے کہ اج اگر پوری بستی بھی مسجد میں ا جائے تو میں ان کا خندھا پیشانی کے ساتھ استقبال کروں گا
چوتھا عمل یہ ہے کہ جماعت کی شکل میں کچھ ساتھی باہر بستی میں گشت کے لیے جائیں جس میں کم سے کم تین اور زیادہ سے زیادہ 10 ساتھی ہیں جس میں تین ساتھیوں کے اوپر ذمہ داری عائد ہوتی ہے
۱ امیر - جسکا کام یہ ہے کی جماعت کو دعا کرا کر راستے کا حق ادا کرتے ہوئے راستے کے ایک طرف لیکر چلے راستے سے تکلیف دینے والی چیز کو ہٹانا راستے کا حق ادا کرنا ہے . گلی سے گزرے تو تیسریے کلمے کا ورد کرے اور بازارسے گزرے تو چوتھے کلمے کا ورد کرے . اور جب ساتھی کے گھر پر پہوچے تو دروازے اور کھڑکی سے ہٹکر کھڑے ہوے اور اپنی نظرو کی خوب حفاظت کرے
رہبر - جس کا کام یہ ہے کی اپنے مسلمان ایمان والے بھائی سے متلکلام سحاب کو ملاۓ
متكللم - جس کا کام یہ ہے کی اپنے ایمان والے بھائی کو ایمان یقین کی مختصر سی بات بتاکر مجلس مے لانے کی کوشش کرے اگر ساتھی کوئی اذر پیش کرے تو اسے دعوت دکے چھوڑ دے کی انشاللہ آپ بھی آیٔں اور آپکے بھائیو کو بھی لیکر آیٔں .
اور واپسی میں ندامت اور استعفار کرتے ہوئے چلے کی جس طرح سے یہ عمل کرنا تھا اس طرح نہ کر سکے تاکے آیندہ الله تالا ہمے اس عمل کے لئے دوبارہ قبول کرے
اس راستے کے فضائل
اس راستے مے ۱ بار سبحان اللہ کہیںگے تو سات لکھ بار سبحان اللہ کہنے کا ثواب ملنگا
اس راستے مے ایک قدم چلوگے تو ۷۰۰ قدم چلنے کا ثواب ملنگا
۔ اور جو گرد اور گیبار اس راستے مے لگے گا اللہ نے اس بدن پر جہنم کی آگ کو حرام کیا ہے
کرینگے سب ساتھی انشاللہ ...؟؟؟
No comments